33.8 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہبازشریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری...

وزیر اعظم شہبازشریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہبازشریف برطانو حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ہفتہ کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانوی دعوت پر وزیر اعظم ملکہ برطانیہ آنجہانی الزبتھ کی لندن میں 19 ستمبر کو سرکاری سطح پر آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=327724

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں