‏وزیر اعظم شہباز شریف آج سہہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور میں آئی ایم ایف سے ہونے والے سٹاف لیول معاہدے سے متعلق اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب

90
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔30جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏وزیر اعظم محمدشہباز شریف آج سہہ پہر 4 بجے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ لاہور میں آئی ایم ایف سے ہونے والے سٹاف لیول معاہدے سے متعلق اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات نے کہا کہ وزیراعظم پریس میڈیا کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لیں گے