وزیر اعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی ملاقات

4

اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ نے ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔