وزیر اعظم شہباز شریف سے ممبر پنجاب اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری کی ملاقات

329

لاہور۔1جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ممبر پنجاب اسمبلی چودھری اشرف علی انصاری نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اتوار کو یہاں ہونے والی ملاقات میں صوبہ پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔