25.5 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کرینگے،...

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور میں سیرت النبی کانفرنس میں شرکت کرینگے، مریم اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف لاہور میں منعقد ہونے والی سیرت النبیﷺ کانفرنس میں شرکت کرینگے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیر اعظم کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=331718

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں