وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈنیشن نامزد کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

140
وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈنیشن نامزد کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد۔12دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈنیشن نامزد کر دیا ہے ، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہوگا ۔

پیر کو کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعدطارق فاطمی معاون خصوصی برائے کوارڈینیشن نامزد کر دیا ہے ۔