قومی خبریں وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 18 جولائی 2023, 12:16 شام 255 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔18جولائی (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی پہلی سپورٹس یونیورسٹی کا افتتاح کر دیا ۔ منگل کو وزیر اعظم نے وفاقی وزرامریم اورنگ زیب،احسان مزاری،شزا فاطمہ خواجہ،اور نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ اس یونیورسٹی کا افتتاح کیا