22.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومتازہ ترینوزیر اعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہان حکومت اور وفود...

وزیر اعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہان حکومت اور وفود کے اعزاز میں عشائیہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں اجلاس کے موقع پر ایس سی او کےسربراہان حکومت اور ان کے وفود کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

وزیراعظم نے عشائیہ کے لیے آمدپر وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں