19.9 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم شہباز شریف کا نامور محقق اورسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید...

وزیر اعظم شہباز شریف کا نامور محقق اورسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے نامور محقق اورسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر سید رفعت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے ۔

جمعہ کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم نے ڈاکٹر رفعت حسین کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال سے پاکستان کی صحافت ایک بہترین صحافی و محقق سے محروم ہو گئی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العزت ڈاکٹر رفعت حسین کے درجات بلند کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=570088

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں