وزیر اعظم شہباز شریف کا پی کے ایل آئی کا دورہ، ناقص کارکردگی پر انتظامیہ پر برہمی کا اظہار

56
وزیراعظم شہباز شریف کا کڈنی و لیور انسٹی ٹیوٹ کا دورہ ، پاکستان کڈنی و لیور انسٹی ٹیوٹ کو جلد مکمل فعالیت کی ہدایت کی ہے‘وزیراعظم شہباز شریف کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد۔24اپریل (اے پی پی):اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا،

وزیراعظم نے ناقص کارکردگی پر انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ادارے کے 20 میں سے صرف 6 یونٹ فعال ہیں،

وزیراعظم نے 48 گھنٹے میں حکام سے دوبارہ بریفنگ مانگ لی۔ گذشتہ دور میں صرف 17 فیصد غریبوں جبکہ 83 فیصد امیروں نے علاج کرایا۔