قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان آج اکادمی ادبیات کا دورہ کریں گے کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 4 نومبر 2021, 10:44 صبح 89 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان آج ( جمعرات کو) اکادمی ادبیات پاکستان کا دورہ کریں گے اور ایوان اعزاز (ہال آف فیم) کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم ادیبوں اور سکالز سے گفتگو بھی کریں گے۔