وزیر اعظم عمران خان آج رات جمعرات قوم سے خطاب کریں گے

54

اسلام آباد۔31مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج جمعرات کی رات قوم سے خطاب کریں گے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ٹویٹ میں بتائی۔