قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان (آج) قوم کے نام اہم پیغام دیں گے کی طرف Abdul Quddus - اتوار, 9 جون 2019, 9:10 صبح 85 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 10جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان (آج) پیر کو قوم کے نام اہم پیغام دیں گے۔ اتوار کووزیراعظم ہاﺅس میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم کا یہ اہم پیغام (آج) صبح9بجے پاکستان ٹیلی ویژن سے نشر ہوگا۔