وزیر اعظم عمران خان پیر کو پاکستان کے پہلے انسٹنٹ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم "راست” کا افتتاح کریں گے

75
‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان پیر کو پاکستان کے پہلے انسٹنٹ ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم "راست” کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ پروگرام وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان ویژن کا حصہ ہے جس کا مقصد معاشرے کے کمزور طبقات کو ملک کی رسمی معیشت کا حصہ بنانا ہے۔ اس پروگرام کے تحت رقوم کی فوری ، شفاف اور محفوظ طریقے سے منتقلی ممکن ہوگی۔