وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخواہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی ملاقات، صویہ خیبرپختونخواہ کے مالی امور کے حوالے سے گفتگو

116

اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے خیبرپختونخواہ کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے ہفتہ کو ملاقات کی جس میں صویہ خیبرپختونخواہ کے مالی امور کے حوالے سے گفتگو کی گئی،

یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔