وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات

57
وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے پیر کو پارلیمینٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک اور معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔