وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف کی ملاقات

48
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پشاور دھماکے کی شدید مذمت، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔2مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔