وزیر اعظم عمران خان سے سینئر صحافی مظہر برلاس کی ملاقات

243

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے سینئر صحافی مظہر برلاس نے ملاقات کی۔ یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔