وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات

64

لاہور۔22اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں محمد علی اکبر خان بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے صوبے میں جنگلات و شہری آبادیوں میں شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی