وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات

81
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کی ملاقات

اسلام آباد۔16فروری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے منگل کو یہاں ملاقات کی اور وزیر اعظم کو اپنے حالیہ دورہ ازبکستان اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے لئے اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔یہ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔