قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 4 نومبر 2021, 1:10 شام 62 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی اور پی ٹی آئی بلو چستان کے امور اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔یہ بات وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔