قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 16 ستمبر 2019, 8:25 صبح 246 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے معروف قانون دان اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے پیرکو وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔