وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

58
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

لاہور۔17مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔

بدھ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ نے صوبہ پنجاب کے انتظامی امور اور ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔