وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

56
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی ملاقات

اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ طارق بشیر چیمہ نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ ہائوسنگ کے جاری منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا۔