قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - منگل, 16 مارچ 2021, 4:49 شام 51 FacebookTwitterPinterestWhatsApp وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔