اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے ملاقات کی۔
بدھ کو ایوان وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال کے علاوہ اتحادی جماعتوں اور حکومت کے مابین مضبوط تعلقات اور باہمی تعاون پر بھی گفتگو کی گئی