وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔