قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندرگاہیں علی زیدی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - پیر, 31 مئی 2021, 5:23 شام 81 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندرگاہیں علی زیدی نے ملاقات کی۔یہ بات پیر کووزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔