وزیر اعظم عمران خان سے پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان ملاقات کریں گے

پشاور ۔ 28 دسمبر (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان سے پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان ملاقات کریں گے ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ہفتہ کو پشاور کا دورہ کر رہے ہیں ۔ دورہ کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے صوبائی کابینہ کے اراکین بھی ملاقات کریں گے ۔

مزید خبریں