وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے منتخب عوامی نمائندوںکی پشاور میں ملاقات

69
APP114-05 PESHAWAR: April 05 - Prime Minister Imran Khan meets PTI MPAs from Khyber Pakhtunkhwa at Governor House. APP

پشاور ۔ 5 اپریل (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے منتخب عوامی نمائندوں نے جمعہ کو گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان جمرود، قبائلی ضلع خیبر میں عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔