قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 3 نومبر 2021, 5:45 شام 82 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نےاسلام آباد میں ملاقات کی۔بدھ کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان بحریہ کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو کی گئی۔