قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 13 جون 2020, 1:58 شام 128 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔