لاہور ۔ 7 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر، مشیر مرزا شہزاد اکبر اور چیئرمین نیا پاکستان ہاوسنگ و ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹینٹ جنرل (ر) انور علی حیدر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب اور ارکان اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔ دریں اثنا وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاوسنگ و تعمیرات کے اجلاس اور صوبہ پنجاب کے تعلیمی نظام میں اصلاحات پر اجلاس کی ص