وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب پیری کم لاگت اربن ہائوسنگ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا

82

لاہور۔6مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کو پنجاب پیری کم لاگت اربن ہائوسنگ پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم نے پنجاب پیری کم لاگت اربن ہائوسنگ پراجیکٹ کا آغاز بھی کیا۔انہوں نےکلین اینڈ گرین پراجیکٹ کے تحت پودا لگایا۔اس موقع پروزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ تھے۔