وزیر اعظم عمران خان نے کرتارپورا راہداری کھول کر سکھ برادری کے دل جیت لئے ہیں، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ

کرتارپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کے دل جیت لئے ہیں۔ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے دونوں ممالک …

کرتارپور ۔ 09 نومبر (اے پی پی) بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری کھولنے پر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سکھ برادری کے دل جیت لئے ہیں۔ کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوں گے۔