وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی

197
وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی

اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں نایاب چیتے کی ویڈیو ٹویئٹر پر جاری کردی۔

ہفتہ کو وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کے علاقے خپلو میں برف میں ڈھکی وادی میں غراتے چیتے کی ویڈیو جاری کی۔