وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے

120

جدہ۔23اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے۔

جدہ پہنچنے پر نائب گورنر شہزادہ بدر بن سلطان السعود نے وزیر اعظم کا ا ستقبال کیا۔وزیر اعظم جدہ سے مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔