وزیر اعظم عمران خان کا اداکار شان شاہد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

73
وزیر اعظم عمران خان کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ماحولیاتی تحفظ کے لئے "گرین سعودی عرب، "گرین مشرق وسطی" کے اقدامات کا خیرمقدم

اسلام آباد۔31جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے اداکار شان شاہد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے شان شاہد کے ساتھ تعزیت کرتے ہوئےان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔