وزیر اعظم عمران خان کا تیز گام ایکسپریس حادثہ میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اظہار کیا ہے اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی …

اسلام آباد ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ جمعرات کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اظہار کیا ہے اور حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔