قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 9 نومبر 2021, 12:40 شام 94 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔9نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی