اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اتوار کو اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داو¿د، وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر، چیئرمین ایف بی ار شبر زیدی اور دیگرمتعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میںمالی سال 2019-20ءکی بجٹ تجاویززیر غور آئیں۔