قومی خبریں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 10 نومبر 2020, 2:03 صبح 86 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران ایجنڈے میں شامل امور پرغور کیاجائے گا۔