وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاق کی طرف سے سندھ کےاضلاع کے لئے ترجیحی ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے اجلاس

116

اسلام آباد۔12اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاق کی طرف سے سندھ کےاضلاع کے لئے ترجیحی ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے پیر کو یہاں اجلاس منعقد ہوا۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء محمد حماد اظہر، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، اسد عمر، عمر ایوب خان اور سینئر افسران نے شرکت کی۔