وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے صحت کا اجلاس،صحت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

69

اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے صحت کا اجلاس منعقد ہوا ۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں صحت سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت سروسز ریگولیشنز و کوآرڈینیشن ڈاکٹر ظفر مرزا ، پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کی۔