لاہور۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر گئے جہاں انہوں نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے اہل خانہ اور بھائی بیرسٹر اعتزاز احسن سے ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ وزیراعظم عمران خان نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی …
وزیر اعظم عمران خان کی مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھرآمد ، مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے اہل خانہ اور بھائی بیرسٹر اعتزاز احسن سے تعزیت کی

مزید خبریں
لاہور۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان اتوار کو لاہور میں مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے گھر گئے جہاں انہوں نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کے اہل خانہ اور بھائی بیرسٹر اعتزاز احسن سے ڈاکٹر اعجاز احسن کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی۔ وزیراعظم عمران خان نے مرحوم ڈاکٹر اعجاز احسن کی پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن کی حیثیت سے پارٹی کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔







