وزیر اعظم عمران خان کی پشاور میں دھماکے کی مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار، زخمیوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا

123

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے لئے جلد صحت یابی کی دعا کی