وزیر اعظم عمران خان کی ڈاکٹر مہاتیر محمد کی جلد صحت یابی کی دعا

129

اسلام آباد۔26جنوری (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر مہاتیر محمد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔بدھ کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔