35.5 C
Islamabad
بدھ, اپریل 16, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد...

وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ

- Advertisement -

جدہ ۔8مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کے اعزاز میں سعودی ولی عہد پرنس محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی عشائیہ میں موجود تھے۔قبل ازیں وزیر اعظم جدہ ائیر پورٹ سے دیوان شاہی پہنچے جہاں دونوں ممالک کے مابین وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=251931

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں

How To Fix Network Path Not Found In Windows

Uninstall Sonic Studio Now!