وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کی آزادی پریڈ میں شرکت کریں گے

118

اسلام آباد۔1نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان اتوار کو گلگت میں گلگت بلتستان کی آزادی پریڈ میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ وزیراعظم استور نیشنل پارک اور دیامیر بھاشا ڈیم کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ڈیم پر جاری کام کا جائزہ بھی لیں گے۔