23.7 C
Islamabad
بدھ, اپریل 2, 2025
ہومضلعی خبریںوزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ چین تعلقات میں مزید مضبوطی...

وزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ چین تعلقات میں مزید مضبوطی کا با عث بنے گا ،خوا جہ محمد ارشد

- Advertisement -

سلانوالی۔2فروری (اے پی پی):سا بق ضلعی صدر پی ٹی آئی ٹر یڈر زونگ خوا جہ محمد ارشدنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن کا دورہ چین تعلقات میںمزید مضبوطی کا با عث بنے گا کیونکہ دو نو ں ممالک نے بنیا د ی قوم مفادات کے ا مو ر پر ہمیشہ ایک دوسرے کا بھر پورساتھ د یا ہے ۔

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چین پا کستا ن اقتصاد ی را ہدار ی کے منصوبے تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ ر ہے ہیں جس سے ترقی کی نئی مناز ل طے ہوں گی اور عوام خوشحا ل ہو ں گے

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=293334

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں